گاڑی کی فنانسنگ: بینک کیا دیکھتے ہیں
20 ستمبر، 2026
ڈاؤن پیمنٹ، مدت اور ماہانہ قسط کا حساب۔
ڈاؤن پیمنٹ
زیادہ تر بینک قیمت کا 30 فیصد یا زیادہ مانگتے ہیں۔
مدت اور شرح
ایک سے پانچ سال۔ شرح کائبر کے ساتھ بینک مارجن ہوتی ہے۔
قسط
ہر اشتہار پر کیلکولیٹر اندازہ دکھاتا ہے؛ آمدنی کی جانچ کے بعد بینک حتمی رقم بتاتا ہے۔
#financing